پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ” لمحوں کی بھول“ کی ریکارڈنگ کا سپیل مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سینٹر کے نئے ڈرامہ سیریل ” لمحوں کی بھول“ کی ریکارڈنگ کا ایک سپیل مکمل ہو گیا۔ اس دوران اداکارہ قندیل بلوچ، جران راحیل، عمران پیرزادہ اور دیگر فنکاروں کا کام ریکارڈ کیا گیا۔ ڈرامہ سیریل کے رائیٹر فرزند علی ہیں جبکہ پروڈیوسر محمد شفیق چغتہ ہیں۔ یہ سیریل نئی سہ ماہی میں آن ایئر جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...