2012ءمیں ضلع لاہور میں پولیو کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا: ڈی سی او

لاہور(سٹاف رپورٹر) ڈی سی او نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ سال2012میں ضلع لاہور پولیو فری ضلع رہا ہے اور اللہ تبارک و تعالی کے کرم سے ضلع بھر میں پولیو کا کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا اور گذشتہ سال 2012کی طرح اس سال بھی ضلعی حکومت لاہور پولیو مہموں میں اپنے تمام تر وسائل اور توانائیاںبروئے کار لاتے ہوئے بہترےن کارکردگی پیش کرے گی۔ڈی سی اونورالامین مینگل نے ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے موبو ٹاور اور اورینٹ الیکٹرونکس کو فارم ہاﺅس بنانے کی منظوری دے دی ہے ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز، ڈی او سپیشل پلاننگ، ٹی ایم اوز، اور متعلقہ بلڈنگز کے نمائندگان موجود تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...