کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان حکومت کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت نے ٹیتھیان کمپنی کی درخواست پر فیصلہ دے دیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے ٹیتھیان کمپنی کو ریکوڈک منصوبے پر ریلیف کا حقدار تسلیم نہیں کیا۔ ٹی سی سی نے عبوری ریلیف کے لئے آئی سی سی اور آئی سی اے میں درخواست دائر کی تھی۔
ریکوڈک‘ عالمی عدالت نے ٹیتھیان کمپنی کو ریلیف نہیں دیا: بلوچستان حکومت
Feb 21, 2013