پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے انتخابات رواں ماہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سپورٹس بورڈ اور بین الصوبائی رابطے کی وزارت کی قائم کردہ ایڈہاک کمیٹی نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات اسی ماہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں پی او اے کے انتخابات رواں ماہ کرانے کی تجویز دی گئی۔ اس بات کا بھی امکان ہے کہ نئے انتخابات مارچ کے پہلے ہفتے میں مکمل کرلئے جائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...