سانحہ کوئٹہ کے باعث نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا 23فروری کو ہونے والا اجلاس ملتوی

 اسلام آباد (آن لائن) نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا 23فروری کو میر پور آزاد کشمیر میں ہونے والا اجلاس سانحہ کوئٹہ کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔ اجلاس کے انعقاد کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن