صدر،وزیراعظم ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کیلئے اقدامات کریں: چیئر مین ہیومن رائٹس کمشن

Feb 21, 2013

 لاہور(نوائے وقت نیوز) حکام ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ہزارہ کمیونٹی کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔ چیئر پرسن ہیومن رائٹس پاکستان زہرہ یوسف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کوئٹہ کا دورہ کریں۔

مزیدخبریں