وزیراعظم سے لارڈ نذیر کی ملاقات برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے: ڈاکٹر نوازشریف

اسلام آباد (اے پی اے) وزیراعظم ڈاکٹر محمد نوازشریف سے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی‘ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سے لارڈ نذیر احمد نے وزیراعظم ہائوس ملاقات کی اور مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا  پاکستان کے برطانیہ کیساتھ دوستانہ تعلقات ہیں اور برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

ای پیپر دی نیشن