امریکہ نے پاکستان، ایران تعلقات خراب کرانے کیلئے جیش العدل کو میدان میں اتارا

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکہ نے پاکستان، ایران کے تعلقات خراب کرانے کیلئے جیش العدل کو میدان میں اتارا۔ امت کے مطابق عسکری تنظیم 2 برس قبل قائم کی گئی۔ 2013ء میں ایران کے اندر کارروائیاں شروع کیں۔ سیستان کے 4 شہروں میں نیٹ ورک قائم ہے۔ تہران پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کے بجائے دہشتگردی کی عالمی سازش کا حصہ بن رہا ہے۔ امریکہ بلوچستان کی علیحدگی کیلئے جنداللہ سمیت کئی گروپوں کو سپورٹ کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن