لاہور(کامرس رپورٹر)وزیر ریلوے کی زیر صدارت اجلاس، ٹرینوں کی سکیورٹی کے حوالے سے پلان مرتب کیا گیا ٭ریلوے پولیس نے 9لاکھ کا گمشدہ سامان مسافر کو لوٹا دیا ٭نئی بھرتیوں پر پابندی، قطر سے ایل این جی درآمد کا منصوبہ لٹک گیا، وزارت پٹرولیم نے وزیراعظم سے استثنیٰ مانگ لیا٭100 بڑے انکم ٹیکس گزاروں کو مراعات کا خصوصی کارڈ دینے کا نوٹیفکیشن جاری۔