وزیراعلی بلوچستان وفد کے ہمراہ ترکی چلے گئے، کوئٹہ میں میٹرو بس سروس اور کچرے سے بجلی بنانے کے معاہدوں پر دستخط کرینگے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ شہر میں بھی لاہور طرز کی میٹرو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ارکان اسمبلی کے ایک وفد کے ہمراہ ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے۔میٹرو بس سروس اور کچرے سے بجلی بنانے کے معاہدوں پر دستخط کرینگے  ۔

ای پیپر دی نیشن