کوئٹہ (آن لائن) نواب اکبربگٹی قتل کیس کی تحقیقات میں قانون نافذکرنے والے اداروں کی پیشرفت جاری ہے اور امکان ہے کہ سابق ڈائریکٹرجنرل ایم آئی میجر جنرل (ر) اعجاز ندیم کو بھی شامل کیا جائیگا۔
بگٹی قتل کیس کی تحقیقات، سابق ڈی جی ایم آئی کو شامل تفتیش کرنیکا امکان
Feb 21, 2014