میرپور ماتھیلو: پائپ لائن دھماکے سے بند گیس سپلائی 41گھنٹے بعد بحال

میرپور ماتھیلو (آن لائن) اباڑو کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ کے بعد بند ہونے والی گیس سپلائی 41گھنٹے کے بعد ضلعی گھوٹکی اور پنجاب کے علاقوں میں مکمل طور پر جمعرات کی شب بحال کر دی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن