اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نائیجیریا اپنی پولیس کے لئے وردیاں اور جوتے پاکستان سے خریدے گا۔ نوائے وقت کو قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ نائجیریا کی پولیس کے سربراہ نے حال ہی میں اپنے دورہ پاکستان میں پاکستانی پولیس کی یونیفارم کا جائزہ لیا۔
نائیجیریا اپنی پولیس کیلئے وردیاں اور جوتے پاکستان سے خریدے گا
Feb 21, 2014