اسلام آباد (آئی این پی) سینئر سول جج ویسٹ عامر عزیز نے غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم اور بدکاری کا اڈہ چلانے والی سرغنہ، اس کے بیٹے اور 12غیر ملکی دوشیزائوں سمیت 14ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گرفتار دوشیزائوں نے فوٹوگرافوں سے کیمرے چھیننے کی کوشش کی۔