تہران (اے ایف پی) ایران اور برطانیہ نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات بحال کر لئے ہیں۔ نومبر 2011ء میں تہران میں اپنے سفارتخانے پر طالب علموں کے دھاوے کے بعد برطانیہ نے تہران میں اپنا سفارتخانہ بند کر لیا تھا۔
ایران اور برطانیہ نے باضابطہ سفارتی تعلقات بحال کر لئے
Feb 21, 2014