نائیجیریا :عسکریت پسندوں کے حملے میں 60افراد ہلاک ،تاریخی محل نذر آتش

ابوجا(اے پی اے+اے ایف پی)نائیجیریا کے شہرباما پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 60افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کمشنر بورنو لاوان تانکو نے تبایا کہ عسکریت پسندوں نے تاریخی محل نذر آتش  کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن