کرکٹر عمر اکمل کو دوسرا اور آخری شوکاز نوٹس جاری، جواب نہ دیا تو ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دینگے: ٹریفک پولیس

لاہو ر (آئی این پی) ٹریفک پولیس نے قومی کرکٹر عمر اکمل کو دوسرا اور آخری شوکاز نوٹس جاری کر دیا‘ ایک ہفتے کے اندر تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان۔ ٹریفک پولیس کے مطابق عمر اکمل کو پہلے بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا لیکن تاحال اس کا جواب نہیںملا جس کے بعد عمر اکمل کو دوبارہ نوٹس جاری کیا ہے اور اگر وہ تسلی بخش جواب نہیں دیں گے تو ایک ہفتے کے بعد ان کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...