مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معاون ثابت ہوتے ہیں: نئی تحقیق

کراچی (نیٹ نیوز) مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین نے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کو نیند کی کمی کی شکایت ہو انہیں رات کے کھانے میں مچھلی پالک اور لوبیا کو شامل کرنا چاہئے۔ 

ای پیپر دی نیشن