اب دستانے بھی میوزک بجائیں گے

نیویارک (نیٹ نیوز)  امریکی ماہرین نے ایک دستانوں کی ایسی جو ڑی متعارف کر وائی ہے جوہاتھ کی حرکات اور اشاروں کو مسحور کن میوزک کی دھنوں میں تبدیل کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے۔دستانوں میں موسیقی کے سُر بکھیرنے والے سنسرز اور جدید آلات نصب ہیں۔

ای پیپر دی نیشن