قومی ٹیم کے تنازعات، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت سزا دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے تنازعات کو ختم کرنے کے لئے ٹیم مینجمنٹ سے رابطہ کیا ہے۔ شہریار خان نے تائید کی ہے کہ ورلڈکپ میں لڑائی جھگڑوں کی بجائے صرف کھیل پر توجہ دی جائے۔ورلڈکپ کے دوران ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان تنازعات کو ختم کروانے کے لئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ سے رابطہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن