اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا خط عمران خان کو موصول نہیں ہوا۔ جیسے ہی خط ملے گا اس کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ منی لانڈرنگ کیس میں اسحاق ڈار اقبال جرم کر چکے ہیں، اسحاق ڈار کا ماضی مالی کرپشن سے بری طرح داغدار ہے۔
ترجمان عمران