کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں بجلی صارفین کے ذمہ مجموعی واجبات 157 ارب تک پہنچ گئے۔ صوبائی حکومت اور اسکے ذیلی محکموں پر 4 ارب 53 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ گھریلو صارفین 8 ارب 86 کروڑ روپے کے بجلی بلز کے نادہندہ ہیں۔
بلوچستان میں بجلی صارفین کے ذمہ مجموعی واجبات 157 ارب تک پہنچ گئے
Feb 21, 2016