ہاکی :پنجاب وائٹس، کلرٹیموں کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کیلئے پنجاب وائٹس اور پنجاب کلر ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹس ٹیم میں حمزہ علی اور محسن گول کیپر، انوار الحق، عمر، زاہد حسین فل بیکس، فضل اﷲ، محمد اقبال، ابراہیم، وقاص علی ہاف بیکس جبکہ مزمل، حمزہ سہیل، محمد یاسر، شہباز، سید ذیشان، ثقلین، وقار، فدا، فیصل ارشد، حمزہ طارق، افنان حفیظ جبکہ پنجاب کلرز میں شیراز اور عبدالجبار گول کیپر، قاسم علی، علی شیرا، بلال فل بیکس، حسنین عباس، لویس مزمل، علی رضا، سلیمان، فیضان علی ہاف بیکس جبکہ محمد آصف، محسن صابر، آصف علی، علی رضا، مدثر، حامد علی، علی غلام عباس، داود، شاکر علی اور محمد عمران شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...