ڈیرہ بگٹی (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشینی میں امن فورس اور فراریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 2 فراری ہلاک ہوگئے ۔ سکیورٹی ذرائع پشینی کے علاقے میںفائرنگ کے دوران جدید ہتھیاروںکا استعمال کیا گیا۔
، جس کے نتیجے میں دو فراری ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔
فراری/ہلاک