مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) پولیس نے کرپشن کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 2 قریبی ساتھیوں کو بھی نامزد کر لیا ہے۔ گرفتار ملزموں میں نیتن یاہو کے خاندان کے سابق ترجمان نیر اور وزارت مواصلات کے ڈائریکٹر شلومو شامل ہیں۔
کرپشن کے مقدمے میں اسرائیلی وزیراعظم کے 2 قریبی ساتھی بھی نامزد
Feb 21, 2018