بھابھی کو خیبر پی کے کا دورہ‘ منہ دکھائی کب کرا رہے ہیں‘ عمران سے خاتون صحافی کا سوال

پشاور (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران خاتون صحافی نے شادی پر مبارکباد دی جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ جب سوالوں کا سلسلہ شروع ہوا تو خاتون صحافی نے سوال پوچھا بھابھی کا تعلق پنجاب سے ہے تاہم آپ بھابھی کو خیبر پی کے کا دورہ کب کرا رہے ہیں اور منہ دکھائی کب ہوگی۔ عمران خان نے کہا ’’ابھی تو میں نے ان چیزوں کا سوچا ہی نہیں‘‘۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...