ملازم خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات، کشمالہ طارق محتسب مقرر

Feb 21, 2018

اسلام آباد (آئی این پی) صدرممنون حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق کومقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف شکایات کے حوالے سے قائم محتسب مقرر کرنے کی منظوری دے دی،وزارت قانون نے کشمالہ طارق کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ تقرری چار سال کیلئے کی گئی ہے۔

مزیدخبریں