پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے 4 آرگنائزیشنز کے ساتھ مفاہمی یادداشتوں پر دستخط خوش آئند ہے: افتخار بشیر

لاہور(نیوزرپورٹر) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے پنجاب میں موجود سرمایہ کاری مواقع کے بھر پور فروغ اور اس کی ترویج کے ضمن میں پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت کی جانب سے بہترین شہرت کی حامل آرگنائزیشن کے ساتھ مفاہمت کی4یادداشتوں پر دستخط کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن