نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اخبار کے مطابق ون بیلٹ ون روڈ کا توڑ کرنے کیلئے بھارت، امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان نے رابطے کر لئے چاروں ممالک کی امریکہ میں اسی ہفتے مشاورت ہو گی۔
ون بیلٹ ون روڈ کا توڑ: امریکہ، بھارت، آسٹریلیا، جاپان کے رابطے
Feb 21, 2018