موضع بھنیر کسوال پھرترقیاتی کاموں میں نظر انداز

جبر(نامہ نگار)موضع بھنیر کسوال کو ہمیشہ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے 2013کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) واضع اکثریت سے موضع بھنیر کسوال سے کامیاب ہو ئی تھی ایم پی اے افتخار احمد وارثی نے موضع بھنیر کسوال کی گلیوں کو پختہ کرانے میں اپنا کوئی کردار ادا نہیں کیا جو سراسر زیادتی ہے بھنیر کسوال کے ڈاکٹر عدالت خان نے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیکر موضع بھنیر کسوال کے لوگوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کریں

ای پیپر دی نیشن