رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے دل کے مرض میں مبتلا ایک اور بچے کو علاج معالجے کے لئے لاہور بلوایا ہے، بچے کے علاج کے اخراجات مریم نواز خود ادا کریںگی۔سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے متاثرہ بچے باران کے والدین کی جانب سے اپیل کے بعد انہیں فوری طور پر لاہور بلوایا ہے، جہاں شریف میڈیکل اسپتال میں دل کے عارضے میں مبتلا بچے کا علاج کیا جائے گا اور اس کے تمام اخراجات مریم نواز ادا کرینگی۔
مریم نواز نے دل کے عارضے میں مبتلا بچے کا علاج کرانے کا بیڑہ اٹھالیا
Feb 21, 2018 | 14:59