لاہور (کامرس رپورٹر ) گزشتہ روز ایک تولہ سونا کی قیمت میں 900روپے جبکہ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے۔جس سے ایک تولہ سونا کی قیمت 69500روپے تک پہنچ گئی۔ ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت 204 روپے سے بڑھ کر 212 روپے فی کلو ہوگئی۔
لاہور: سونا 900 روپے تولہ برائلر گوشت 8 روپے کلو مہنگا
Feb 21, 2019