محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ بالائی حصوں میں سرد ر ہے گاجبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرہلکی بارش کاامکان ہے۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر خشک، بعض مقامات پرہلکی بارش کاامکان: محکمہ موسمیات
Feb 21, 2020 | 10:19