موجودہ دورکے لوگ حلال وحرام کی تمیز کھو بیٹھے ہیں:منیراحمد وقار

Feb 21, 2021

را ئے ونڈ( نا مہ نگا ر ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما علامہ منیر احمد وقار نے کہا ہے کہ آج ہم جس دور سے گذرر ہے ہیں وہ فتنوں کا دور ہے حر ص و طمع اور افر اط زر کی خوا ہش اکثر لو گوں کے اند گھر کر گئی ہے لو گو ں کی ضر ور یا ت ز ند گی نے کا فی و سعت اختیا ر کر لی ہے جس کی وجہ سے لو گ حلا ل وحر ام کی تمیز کیے بغیر کسب ز ر میں لگے ہو ئے ہیں مز ید سود جیسی لعنتی و با نے پو ر ی د نیا کو اپنی لپیٹ میں لے ر کھا ہیں اور دنیا کی معیشت کے بیشتر حصہ کو سو دی جا ل نے اپنے حصا ر میں لے ر کھا ہے لو گوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ انسا ن کو کو ئی پر وانہیں ر ہے گا کہ اس نے حلا ل سے کما یا ہے یا حر ام سے نبی کر یم ؐکی یہ پیشین گو ئی ہمارے اس دور پر منطبق ہو تی نظر آر ہی ہے دور حاضر میںلو گوں کی اکثر یت حصو ل ما ل میںحلا ل و حر ام کی تمیز نہیں ر کھتی اور فا نی دنیا کے معمو لی فا ئد ے کے لئے اپنے دین کا سودا کر ر ہی ہے ۔

مزیدخبریں