اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں پی ڈی ایم کے امیدواروں کی شکست اپوزیشن کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںانہوں نے ایک بیان میں ڈسکہ سیالکوٹ اور کرم ایجنسی میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی پر تحریک انصاف کے کارکنان کے نام تہنیتی پیغام میں کیا۔
سیالکوٹ،کرم ایجنسی میں پی ڈی ایم کی شکست نوشتہ دیوار ، شہریار آفریدی
Feb 21, 2021