کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 24دکانیں سیل‘50ہزار روپے جرمانہ

لاہور(نیوزرپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسروں کی کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 24 دکانوں و سٹوروں کو سیل اور منی پٹرول مشینوں کو ضبط جبکہ 6 دکانوں کو وارننگ اور 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ضحی شاکر نے 6 دکانوں و سٹوروں کو سیل جبکہ 6 کو وارننگ جاری کی اور اوورچارجنگ پر 20 ہزار اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے 8 دکانوں و سٹوروں کو سیل جبکہ 10 منی پٹرول مشینوں کو سیل کرایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...