کبیروالا (نامہ نگار)اپو زیشن نے ضمنی انتخاب میں لاقانونیت کی روایت برقراررکھی، حکومت پردھاندلی کے الزاما ت بدامنی چھپانے کی کوشش ہے، ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری سردار شیراز سلیم کھوکھر نے گزشتہ شب انصاف مرکزمیں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کیا۔