ترنڈہ محمد پناہ (خبر نگار) بیٹ ظاہر پیر میں ایک ماہ قبل مبینہ طور پر سرکاری جگہ پر بنائی گئی 110 دکانوں کو سیل کردیا تھا جس کیخلاف متاثرہ دکانداروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا متاثرین نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ دکانیں فوری طور پر ڈی سیل کی جائیں ۔
بغیر نوٹس دکانیں سیل کرنے پرتاجروں کا احتجاجی مظاہرہ
Feb 21, 2021