جیٹھہ بھٹہ  میں امن و امان کی ناقص صورتحال  حکومت اصلاح احوال کرے : سعید احمد 

جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار ) سیاسی رہنما چوہدری سعید احمد نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ جیٹھہ بھٹہ چٹی دلالوں اور ٹاؤٹوں کیلئے
 سونے کی کان بن گیا۔ غریب آدمی کو لوٹنا اور بلیک میل  کرنا ان چٹی دلالوں کا وطیرہ بن گیا۔ ہر کام کے ریٹ مقرر ہو گئے۔ تنخواہ کی بجائے رشوت لینا اپنا حق سمجھنے لگے چوھدری سعید نے حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن