اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کا کیس ‘ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )سیشن عدالت نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کو بیرون ملک سمگل کرنیوالی ملزمہ کی درخواست ضمانت کی مزید سماعت 22فروری تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو بحث کیلئے طلب کرلیا‘،م صدف ناز نے درخواست ضمانت دائر کررکھی ہے ،ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن