نئے بورڈ وفاق مدارس کیلئے نہیں وفاق برائے نفاق ہیں: قاری ہدایت اللہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) اہلحدیث یوتھ فورس کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہاہے کہ نئے بننے والے بورڈز وفاق مدارس کیلئے نہیں یہ وفاق برائے نفاق ہیں۔ ایسے وفاق بورڈز جنہوں نے بنائے اور بنوائے یہ محض ان کیلئے کام کرینگے مدارس کیلئے ان کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ ان کا انجام اور انکی حیثیت وہی ہے جو جنرل مشرف دور کے دینی بورڈ اور ماڈل مدراس کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن