سنجوال کینٹ(نامہ نگار) ضلع اٹک میں کنسٹیبلا ن /لیڈی کانسٹیبلان کی پیمائش قد،چھاتی کا عمل شروع ہو چکا ہے جو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ہے۔ا میدوا را ن سے التماس ہے کہ کسی نو سرباز کے جھا نسے میں نہ آ ئیں اور اپنی قابلیت پر یقین رکھیں۔ اور اگر کوئی نو سرباز بھرتی کے عمل میں کسی بھی قسم کی مداخلت کا دعویدار ہو تو اس شخص کی اطلاع دیں۔