رحیم یارخان میں چوروں کا راج بر قرار ،مزید 21وارداتوں میں لاکھوں کامال غائب

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں چوروں کا راج برقرار‘ مزید 21 وارداتوں میں ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں‘ فصل کماد‘ پانی والی ڈیگی‘موبائل فون کارڈ‘ نقدی‘ طلائی زیورات اور مویشی چرالے گئے‘ پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن