سکردو (نوائے وقت رپورٹ) کے ٹو سر کرنے کیلئے 6 رکنی مہم جو ٹیم کیمپ 2 پہنچ گئی۔ تائیوان کی خاتون کوہ پیما کی ٹیم میں پاکستانی کوہ پیما شریف سد پارہ بھی شامل ہے۔ آئندہ چند روز کے دوران پہاڑ پر ہوا کا دباؤ زیادہ ہو گیا۔ کوہ پیما کے مطابق موسم موافق رہا تو 23 اور 24 فروری کے دوران کے ٹو سر کر لیں گے۔
کے ٹو سر کرنے کیلئے ٹیم کیمپ پہنچ گئی‘ شریف سد پارہ بھی شامل
Feb 21, 2022