چین، الیکٹرک ٹرائی سائیکل کھائی میں گرنے سے 6 افراد ڈوب گئے

Feb 21, 2022

ہیفے (شِنہوا)چین میں الیکٹرک ٹرائی سائیکل کھائی میں گرنے سے 6 افراد ڈوب گئے۔ صوبائی محکمہ ہنگامی انتظامات کے مطابق یہ واقعہ مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر بوژو میں ضلع چھاچھنگ کیگاں لیڈے ٹان میں اتوار کے روز  پیش آیا۔ اس حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزیدخبریں