ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)پنجاب بار کونسل کے ممبرملک محمد اقبال ثاقب ممبر پنجاب بار کونسل کے جواں سال صاحبزادے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپورملک ندیم اقبال علالت کے بعدوفات پاگئیمرحوم کی نماز جنازہ آج 21فروری 2022 سوموارمرکزی عید گاہ سٹی پارک ڈیرہ غازیخان میں 2 بجے ادا کی جائیگی۔