فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری امان اللہ سیہول نے کہا ہے کہ پاکستان مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گاخطے میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فوری حل ناگزیر ہے بھارت ریاستی جبروتشدوکے ذریعے زیادہ دیر تک کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھ سکتا۔
پاکستان مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا: چوہدری امان اللہ
Feb 21, 2022