پولیس نے محسن بیگ کے خلاف بغیر لائسنس پستول کا مقدمہ درج کر لیا 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مارگلہ پولیس نے تجزیہ کار محسن جمیل بیگ کے خلاف بغیر لائسنس پستول کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے مقدمے میں لکھا کہ دوران تفتیش انہوں نے بتایا کہ جس پستول سے فائر کیا گیا وہ میرے گھر پر ہے۔ جس پر پولیس ٹیم انہیں لے کر ان کے گھر گئی جنہوں نے 30 بور پستول پیش کر دیا لیکن ان کے پاس لائسنس نہ تھا۔
پستول برآمد 

ای پیپر دی نیشن