راولپنڈی (نیٹ نیوز) ترکی میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں ملبے سے نکلنے والے ایک نوجوان ہاران کی کہانی سامنے آئی ہے۔ ہاران نے کہا کہ مجھے لگا جیسے میں مر چکا ہوں اور سب ختم ہو چکا ہے مگر میں بچ گیا، بہت شکریہ پاکستانی فوج کی ریسکیو ٹیم کا جنہوں نے میری بہت مدد کی۔