الیکشن کمشن نے آج اہم اجلاس بلا لیا

 
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے  آج  اہم اجلاس طلب کر لیا۔ الیکشن کمشن کے بعض ذرائع نے بتایا کہ اجلاس صدر کی طرف سے پنجاب‘ کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ دینے کے حوالے سے نہیں بلایا گیا بلکہ سی سی پی او کی بحالی کے معاملے پر بلایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...